Sulphur oil
سلفر کو قدیم زمانے سے ہی جلد کے امراض کے لیے معجزاتی معدنیات سمجھا جاتا ہے۔ ہمارا یہ خاص سرخ سلفر آئل نہ صرف چہرے کے دانے اور داغ ختم کرتا ہے بلکہ فنگل انفیکشن کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے اور جلد کی بیماریاں خارش چنمبل کو جھڑہ سے ختم کر کے قدرتی نمی کو بھی برقرار رکھتا ہے۔
آئل کے طبی فوائد (Benefits of Sulphur Oil) • فنگل انفیکشن کا خاتمہ: یہ تیل ہر قسم کے فنگل انفیکشن، جیسے کہ داد، چنبل اور ایتھلیٹ فٹ (پاؤں کی فنگس) کے لیے انتہائی موثر ہے۔ (Sores)• زخموں اور ناسور کا علاج: جلد پر ہونے والے پرانے، دکھن "سورز" اور زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد دیتا ہے۔ • خارش سے فوری ریلیف: الرجی یا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی شدید خارش اور جلن کو فوری طور پر ختم کرتا ہے۔ • جراثیم کش خصوصیات: اس میں موجود قدرتی سلفر جلد کے مساموں کی صفائی کرتا ہے اور جراثیم کو دوبارہ پنپنے سے روکتا ہے۔ • سوزش میں کمی: یہ جلد کی سرخی اور سوجن کو کم کر کے اسے دوبارہ اپنی اصل حالت میں لاتا ہے۔
استعمال کا طریقہ: صبح اور شام، کھانے کے بعد استعمال کریں۔ ہر بار ڈاکٹر یا حکیم کی ہدایت کے مطابق مقدار متعین کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں اور ٹھنڈی، خشک جگہ پر محفوظ کریں۔
اہم فوائد
اس پروڈکٹ کے قدرتی اور آزمودہ فوائد
چہرے کے دانے اور داغ ختم
زخمو اور ناسور کا علاج
خارش سے فوری ریلیف
سوزش میں کمی
جراثیم کش خصوصیات
فنگل انفیکشن کا خاتمہ
Product Gallery