Sulphur oil

سلفر کو قدیم زمانے سے ہی جلد کے امراض کے لیے معجزاتی معدنیات سمجھا جاتا ہے۔ ہمارا یہ خاص سرخ سلفر آئل نہ صرف فنگل انفیکشن کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے بلکہ جلد کی بیماریاں خارش چنمبل کو جھڑہ سے ختم کر کے قدرتی نمی کو بھی برقرار رکھتا ہے۔

Shop Now
Sulphur oil - AL-Shafi Herbals

اس پروڈکٹ کے بارے میں

آئل کے طبی فوائد (Benefits of Sulphur Oil) • فنگل انفیکشن کا خاتمہ: یہ تیل ہر قسم کے فنگل انفیکشن، جیسے کہ داد، چنبل اور ایتھلیٹ فٹ (پاؤں کی فنگس) کے لیے انتہائی موثر ہے۔ (Sores)• زخموں اور ناسور کا علاج: جلد پر ہونے والے پرانے، دکھن "سورز" اور زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد دیتا ہے۔ • خارش سے فوری ریلیف: الرجی یا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی شدید خارش اور جلن کو فوری طور پر ختم کرتا ہے۔ • جراثیم کش خصوصیات: اس میں موجود قدرتی سلفر جلد کے مساموں کی صفائی کرتا ہے اور جراثیم کو دوبارہ پنپنے سے روکتا ہے۔ • سوزش میں کمی: یہ جلد کی سرخی اور سوجن کو کم کر کے اسے دوبارہ اپنی اصل حالت میں لاتا ہے۔

AL-Shafi Herbals ہر پروڈکٹ کو جدید ریفائنمنٹ، کوالٹی کنٹرول اور خالص اجزاء کے ساتھ تیار کرتا ہے۔ یہ مصنوعات روزمرہ فلاح، جسمانی توازن اور قدرتی صحت کے لیے تیار کی جاتی ہیں، جن پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں۔

PKR 1000.00
Add to Cart

اہم فوائد

فنگل انفیکشن کا خاتمہ

زخمو اور ناسور کا علاج

خارش سے فوری ریلیف:

سوزش میں کمی

جراثیم کش خصوصیات